اسلام آباد ( آواز خلق ) جعلی مسلط کردہ حکومت کا عوام ایک اور وار تیار ہے۔ بجلی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمت میں 7 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می 10 روپے اضافے کا امکان پے۔ اس قبل عوام پر گیس بم سے حملہ ہو چکا ہے۔ گیس کی قیمتوں میں 157 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔ گیس پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ انڈسٹری کو مکمل تباہی سے دو چار کر دے گا۔ جس سے معاشی تباہی مزید بڑھے گی۔
113