126

بچوں کا آئیڈل کون؟ آئین شکن یا محسن پاکستان ؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق) قوم کے مستقبل کے معماروں کا آئیڈل کون ؟ ڈاکٹر عبد القدیر خان یا اے ایس پی شہر بانو؟ لاہور کی سڑکوں پر پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ورکرز کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے اور غیر قانونی مقدمات میں گرفتار کرنے والی اے ایس پی شہر بانو جیسی خاتون کو ہیروبنانےوالوںسےسوال ہے کہ کیا آئین شکن خاتون ہمارے بچوں کی آئیڈل ہو سکتی ہے۔
جب کہ اس ملک کے لیے قربانی دینے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کو امریکی حکم پر ویدمیں ڈالدیا گیا۔ اور آخر کار وہ امریکی غلاموں کی حراست میں دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
جس شخص نے نے خاتون کو پانی دوکان میں پناہی دی اس ک آکہیں ذکر ہی نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں