128

حکومت کا پیٹرول بم سے وار عوام ہوۓبے حال

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) فارم 47 پر وجود میں آنے والی جعلی حکومت نے عوام بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بم عوام پر گرا دیا ہے۔ پیٹرول 10روپے لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے عام آدمی متاثر ہوتا ہے کیوں کہ اس سے مہنگائی کا نہ اطوفان آۓ گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں