اسلام آباد ( آواز خلق ) جس طرح پاکستان کو مکمل طور پر امریکہ کے ہاتھ میں گروی رکھا جا رہا ہے ایسا پہلے کبھی اسقدر نہیں ہوا.
منگلا اور تربیلا ڈیم پر پہلے ہی چین کی کمپنیوں کو دئیے گئے ٹھیکے منسوخ کر کے امریکیوں کے حوالے کئے جا چکے ہیں۔ اب داسو اور دیا میر بھاشا ڈیم پر بھی چینی کمپنیوں کو کام کرنے سے روک دیا گیا۔
پہلے چینی انجینئرز پہ حملے ہوئے تو چین نے تربیلا ڈیم پہ کام بند کردیا ڈونلڈ لو کے مطابق اب امریکہ منگلہ اور تربیلا ڈیم پہ کام کر رہا ہے جبکہ اب خبر یہ ہے کہ چین نے بھاشا ڈیم پہ بھی کام روک دیا ہے.
کیا یہ ٹھیکہ بھی امریکیوں کو جارہا ہے؟
کیا ہم آزاد ہیں ؟