اسلام آباد ( آواز خلق ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز خط پر از خود نوٹس کے بعد لاہور ہائی کورٹ آسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا تھا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججز جسٹس اطہر من اللہ جسٹس مندوخیل ، جسٹس امین الدین کو بھی خط موصول ہوۓ ہیں۔ جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ بننے کا امکان ہے۔
127