راولپنڈی ( آواز خلق ) اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اب دعا مانگنا جرم ہے دعا مانگنے پر ایف آئی آر درج ہو گی۔ عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی کی دعا کرنے پرFIRدرج علیمہ خان،سینیٹر سیمی زیدی،برگیڈیئررمشتاق احمد،عاصمہ قدیرمیجرراقبال خٹک،راجہ عثمان ٹائیگر،زیاد خلیق کیانی،میر افضل شوکت بسرا،کرنل راجمل صابر،طارق عزیز بھٹی،نیاز اللہ نیازی، شہریار ریاض،تنویر اسلم،سیمابیہ طاہر ملزم نامزد
153