144

پنجاب پولیس کی پریس کانفرنس سانحہ 10 اپریل کی مذمت

Spread the love

‏بہاول نگر ( آواز خلق) 10 اپریل کو بہاولنگر میں فوج کے ہاتھوں درگت بننے کے بعد پنجاب پولیس کی پریس کانفرنس میں اسواقعہ کی مذمت کی گئی ہے۔ اور کہا گیا ہے کہ اس واقعہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا گیا ہے۔ جو دو سالُ سے لوگوں کو اٹھا کر پریس کانفرنس کرواتے تھے ، آج انہیں خود پریس کانفرنس کرنا پڑ گئی ۔ عوام نو مئی کے واقعہ کی مذمت کریں اور پولیس والے دس اپریل کے واقعہ کی مذمت کریںُ گے تب جان چھوٹے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں