127

برطانوی میڈیا کا منافقانہ رویہ بے نقاب

Spread the love

‏لندن ( آواز خلق) منافقت کا اندازہ کیجئے کہ جیسے ہی پتا چلا کہ دہشتگرد مسلمان نہیں تھا، ساتھ ہی بیانیہ بدل لیا اور کہنا شروع کر دیا کہ “ذہنی طور پر بیمار” شخص نے “حادثاتی” طور پر متعدد لوگوں کو قتل کر دیا۔ ماضی میں بھی برطانیہ اور یورپ کے میڈیا نے مسلمانوں اور اسلام مخالف رپورٹنگ کو اپنا شعار بناۓرکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں