107

بھکاری حکومت کا پیٹرول بم سے وار عوام مزید بے روزگار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) عوام کی جانب سے ریجکٹ اسٹیبلشمنٹ حکومت کے عوام پر وار جاتی ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول 4.53 روپے جبکہ ڈیزل 9 روپے مہنگا کیا گی اہے جبکہ اس جعلی حکومت نے ڈیڑھ ماہ کے عرصے میں بجلی کی قیمت میں 18 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات اپریل 2022 عمران خان حکومت میںعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت: 100 ڈالر سے زائد تھی جبکہ پاکستان میں پیڑول 150 روپے – ڈیزل 146 روپے تھی۔
اپریل 2024 کی ریجیکڈٹ حکومت کے دورمیں عالمی مارکیٹ: تیل کی 90 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ پاکستان میں پیٹرول 294 روپے – ڈیزل 290 روپے، فی لیٹر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں