غزہ ( آواز خلق ) فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور بمباری کے 200 دن میں اب تک 34,183 ہلاکتیں رکارڈ ہوچکیں لیکن یہ سلسلہ اب تک نہیں رکا۔۔۔
32 لوگ صرف کل سے اب تک بلاک کیے گئے
ان مرنے والوں میں 14500 بچے اور 9500 عورتیں شامل ہیں مرنے والوں میں 70 فیصد تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے ۔ یہ صرف وہ تعداد ہے جن کی نعشیں برآمد کی جاچکی ہے۔ یہ ڈر ہے کہ کئی لوگوں کے جسد اب تک ملبے یا زمیں تلے دھنسے ہوئے ہیں
77143 سے زائد افراد اس دوران شدید زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیل کے خان یونس ہسپتال پر حملے کے بعد وہاں اس وقت زیر علاج لوگوں کی نعشیں اب تک اجتماعی قبروں سے نکالی جا رہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اتنے دن ایران کہاں سورہا تھا۔ تمام نام نہاد اسلامی ممالک کی افواج اور حکمران بےضمیر ہو چکے ہیں۔
108