واشنگٹن ( آواز خلق ) نریندر مودی کی حکومت کے اہم افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکہ میں مقیم سکھ رہنماؤں کو قتل کرنے کی کوشش اور سازش کی جو ناکام ہوئی۔ اس پر واشننگٹن پوسٹ نے اپنی خبر میں ظاہر کیا کہ سکھ رہنما پر ہونے والے حملے میں انڈیا کا صاف ہاتھ ہے۔ اس کے بعد امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے انڈیا سے جواب مانگا ہے۔
131