140

249 ارب لے کر کھاد مافیا بھاگا کسان کی جیب پر ڈاکہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) کھاد مافیا کا کسانوں کی جیب پر 249 ارب روپے کا ڈاکہ بے نقاب ہو گیا۔ پاکستان میں کھاد بنانے والی کمپنیوں نے تیس ارب سے زائد سبسڈی لی اور 36 فیصد ریکارڈ منافع کیا۔ کسانوں کی جیب سے 249 ارب اضافی نکل گیا اور کھاد درآمد بھی کرلی اور حکومت سے سستی گیس لے لی۔ اس کے علاوہ عوام کے گندم درآمد اور آٹے میں 450 ارب لٹ گئے۔ پانچ بڑی کھاد کمپنیوں نے ایک سال میں ایک سال میں 130 ارب منافع کمایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں