113

ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Spread the love

تہران ( آواز خلق ) ایرانی صدر ابراہیم رئیسہ اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو اپنے سفارت خانے پر حملے کا جواب دیا تھا وہ خطے میں اسلامی ممالک کے تعلقات کے لیے متحرک تھے۔ اب تک اسرائیل اور امریکہ کا نام لیا جا رہا ہے کہ ان دونوں ممالک کا اس سازش میں کردار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں