117

موسمیاتی تبدیلی کا وار پاکستان ہیٹ ویو کا شکار

Spread the love

لاہور (آواز خلق ) میکنہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 27 مئی تک ملک بھر کے میدانی علاقوں خاص طور پر سندھ اور پنجاب میں خطرناک ہیٹ ویو ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران فرجہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاۓ گا۔ عوام بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔دفاتر اور کام پر جانے والے افراد پانی ، لیموں پانی اور مشروبات کے استعمال کے ساتھ سر اور گردن کو کپڑے سے ڈھانپ کر سفر کریں۔ واضح رہے عالمی ماحولیاتی آلودگی میں جنوبی ایشیا کا حصہ سب سے کم ہونے باوجود یہ خطہ سب سے زیادہ متاثر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں