131

یورپی ممالک جانب سے فلسطین آزاد ریاست تسلیم

Spread the love

برسلز ( آواز خلق ) امریکہ برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو آزارد ریاست تسلیم کرنے کے وقت کو غلط قرار دینے کے بعد یورپ کے تین ممالک آئر لینڈ ۔ اسپین۔ ناروے نے فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ جبکہ اسرائیل کی بربریت جاری ہے اور مسلم ممالک اس پر خاموش تماشائی بنے ہوئی ہیں۔ جب کہ غزہ پر انسانیت سوز مظالم پر جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر رکھا ہے اور واحد یمن کی جانب سے اسرائیل پر حملے اور اس کے امداد روکنے کے اقدامات کیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں