برسلز ( آواز خلق) یورپ جانا چاہنے والے ہزاروں بلیک افریقیوں کو ریگستانوں اور دور دراز علاقوں میں دھوکے سے بے یار و مددگار چھوڑ دیا جاتا ہے
اس کے لیے یورپ مراکش، تیونس اور موریطانیه کو پیسے دیتا ہے کہ وہ سیاہ رنگت والے مہاجرین کو اٹھا کر یا سہارا ریگستان پھینک دے یا انہیں انسانی اسمگلنگ کرنے والوں کو بیچ دیں جو ان سے تاوان لیتے ہیں اور ٹارچر کرتے ہیں۔