تل ابیب ( آواز خلق ) فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ فلسطین کو ازاد ریاست تسلیم کرنے والے یورپی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دئیے جائیں۔اس ضمن میں سب سے پہلے آئر لینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
141