103

ہاتھ کی کڑھائی بہترین لباس کشیدہ کاری ہے خاص

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) کشیدہ کاری جو کہ خوتین کے لیے ہاتھ کی کڑھائی کے کپڑوں کا حال میں لانچ ہونے والا برانڈ ہے۔ ہاتھ کی کڑھائی جو جنوبی پنجاب کی خاصیت سمجھیں جاتی ہے
https://www.facebook.com/kasheedakarionline?mibextid=ZbWKwL
یہ تمام لباس وہاں سے تیار کرواۓ جا رہے ہیں۔ کشیدہ کاری کے کپڑوں میں بہترین قسم کا لان ک اکپڑا اور اعلی کوالٹی کا دھاگا استعمال کیا گیا ہے

کشیدہ کاری کا عید کا استاک 50 فیصد پتی بکنگ پر سیل ہو گیا تھا جبکہ باقی اسٹاک 1 ہفتے میں سیل ہوا۔ گرمیوں کے لیے مزید اسٹاک تیاری کے مراحل میں ہے۔ اس برانڈ کی خاص بات یہ کہ اس کی قیمتوں کو مناسب رکھا گیا ہے۔

کشیدہ کاری کی چیف ایگزیکٹو آفیسر نے سے تمام معزز کسٹمرز کا اعتماد پر شکریہ ادا کرتے اننکو دلی عید مبارک پیش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ کشیدہ کاری اپنے معیار کو برقرار رکھنے ہوۓ بہترین پروڈکٹس پیش کرتا رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں