116

زرداری کے ظلم کی ماری سندھی قوم ساری

Spread the love

لاڑکانہ ( آواز خلق ) لازکانہ میںSHOکے بیٹے نے دو بھائیوں یاسر پٹھان اور مزمل پٹھان پر outsiders ہونے کا الزام لگا کر تذلیل کی،گرفتار کیا،لاک اپ میں ڈالا اور بدترین تشدد کیا۔بچوں کے والد کے بقول وہ سندھ باسی ہیں۔SHO نے اسے بتایا وہ چھٹی پر ہے اسلئے اسکی جگہ اسکا بیٹا بطور SHO کام کررہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں