127

پاکستان کی کرپث اشرافیہ کی2200 ارب کی ٹیکس چور

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ملک میں سے 20 سال عمر کے 80 لاکھ نوجوان مرد 1.5 لاکھ نوجوان تعلیم یافتہ خواتین بے روزگار ہیں۔ 10 کروڑ مزید افرادغربت کی لائن کے نیچے چلے گئے۔لیکن اشرافیہ ہے کہ ھر سال 2200ارب روپے سے زائد ٹیکس چوری کرنے سے باز نہیں آتی. جبکہ پاکستان کی ملٹری ٫ سول اسٹیبلشمنٹ ، اور سیاسی اشرافیہ کو سالانہ 4000 ارب روپے کی سبسڈی بھی دی جاتی ہے۔ اشرافیہ کی ہزاروں ارب کی کرپشن اس میں شامل نہیں ہے۔ حال ہی میں دبئی میں پاکستانیوں کی 33 کھرب روپے کی جائیدادیں سامنے آئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں