112

مینڈیٹ چور حکومت کا پیٹرول بم وار ہو گیا تیار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) جعلی مینڈیٹ چوت حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ ایک طرف مسلسل بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا جا رہا ہے اب یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان حکومت نے ظاہر کر دیا ہے۔ انرجی سیکٹر کی ناقابلِ برداشت قیمتوں کی وجہ سے ایک طرف صنعتیں بند ہو رہی ہیں اور مہنگائی میں ہو شربا اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ جبکہ پاکستان میں اس وقت سول ، ملٹری اسٹبلشمنٹ ، اور حکمران طبقے اور اشرافیہ کو سالانہ 17.4 ارب ڈالر کی مراعات دی جاتی ہیں۔ جب کہ آئی ایم ایف کی جانب سے اس سبسڈی کے خاتمے کا کبھی کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں