100

مینڈیٹ چوروں کی حکومت آئی بڑھ گئی مہنگائی

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) وفاقی ادارہ شماریات نے حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح بارے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک بھر میں مسلسل 5 ہفتوں تک مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونے کے بعد کمی واقع ہونا شروع ہو گئی ہے تاہم آٹے اور دالوں سمیت 18 اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جب کہ دوسری جانب مسلسل بجلی ، گیس ، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ جس سے ملک کی ایکسپورٹ اور صنعتیں مکمل تباہی سے دوبار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں