103

مال۔مفت دل بے رحم اشرافیہ کا طریقہ واردات

Spread the love

‏پشاور ( آواز خلق) پاکستان میں اشرافیہ کو عوام کے ٹیکس پر ڈاکہڈلانے کی سہولت کاری آئین میں دی گئی ہے۔ 21 لاکھ کا بل آنے کے بعد گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کُنڈی کے ذاتی گھر کو سرکاری رہائش گاہ قرار دیدیا گیا،یوں اب بل سرکاری کھاتے سے ادا ہوجائے گا۔ جن کا لیڈر نواز شریف زرداری ہو اور اسٹیبلشمنٹ ان کی پشت پناہی کرتی ہو تو وہ چوری کاکوئی طریقہ نکال ہی لیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں