فوجی گروپ:گوہر اعجاز کے شئیر کردہ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ مالی سال فوجی گروپ سے وابستہ پانچIPPsکو کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 5448کروڑ ادا کئے گئے۔
FKPCL پلانٹ کو 211 کروڑ
،FFCELپلانٹ کو 269 کروڑ،FWEL-Iکو 671 کروڑ،FWEL-IIکو 679 کروڑ جبکہ تھر انرجی(FFCکا جوائنٹ وینچر)کو3318کروڑ ادا کئے گئے
115