لاہور ( آواز خلق ) پنجاب میں گھروں،کاروباروں پر200سے 5ہزارماہانہ تک کوڑا ٹیکس عائد۔ کوڑا ٹیکس کچی آبادیوں کے مکینوں پر بھی لگا دیا گیا ہے۔ دیہات میں 5 سے 10 مرلہ گھر پر 200، دس مرلہ سے بڑے گھر پر 400، چھوٹے کاروبار اور دکانوں پر 300، درمیانے کاروبار پر 400،بڑے پر 700 کوڑا ٹیکس نافذ کردیا ہے
130