101

نیپرا رپورٹ کا پھندابے نقاب ہوا جھوٹ کا گورکھ دھندہ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) نیپرا رپورٹ نے بھکاری اعظم کے سپوت کے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا ۔ نیپرا کی2023 کی سرکاری رپورٹ کے اعدادوشمار ملاحظہ فرمائیں جنکے مطابق بگاس IPPs کو گزشتہ5برس میں”کپیسٹی چارجز” کی مد میں1900 کروڑ کی ادائیگیاں ہوئیں۔ بگاسIPPsکو 2019 میں 135کروڑ،2020 میں228کروڑ 21میں 562کروڑ،22میں447کروڑ اور2023میں 522کروڑ کپیسٹی پیمنٹس ہوئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں