68

استیبلشمنٹ کے کرپٹ مہروں کے خلاف عوام کاعدم اعتماد

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق )گزشتہ دس برس میں 73لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے۔ 62لاکھ نے ن لیگ/PDMحکومتوں کے دوران ہجرت کی جبکہ 11لاکھ پاکستانیPTIدور میں گئے۔ملک چھوڑنے والے3.5لاکھ سے زائد پاکستانی highly qualifiedتھے۔ان میں3لاکھ نے ن لیگ دور میں ملک کو الوداع کہا. سب سے زیادہ پاکستانیوں نے کرپٹ زرداری اور شریف خاندان کے ادوار میں ملک چھوڑا. اس وقت بھی پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے اور اس کی وجہ اسٹیبلشمنٹ کا رجیم چینج آپریشن تھا. جس کے نتیجے میں ملک پر کرپٹ اور بد عنوان سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں دھاندلی کر کے ملک پر مسلظ کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں