86

بھارت جاپان کو گاڑیاں فراہم کرنے والا ملک بن گیا

Spread the love

نئی دہلی ( آواز خلق ) ماروتی سوزوکی سے 1600 سے زیادہ ‘میڈ ان انڈیا’ 🇮🇳 SUVs کو پہلی بار جاپان کو برآمد کیا گیا ہے. ہندوستان کے لیے بڑی کامیابی کیونکہ ہندوستانی تیار کردہ گاڑیاں دنیا کی سب سے زیادہ سمجھدار آٹو موٹیو مارکیٹوں میں سے ایک تک پہنچ جاتی ہیں۔
بھارت کی یہ کار پاکستان کے مقابلے میں کہیں بہتر اور کم قیمت ہے. ایک طرف بھارت کہاں پہنچ گیا ہے جب کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش اور سست روی سے ملٹی نیشنل کمپینیاں اپنے دفاتر پاکستان سے باہر منتقل کر رہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں