82

سٹارٹ اپس بزنس پروگرام بھارت فرنٹ فٹ پر

Spread the love

نئہ دہلی ( آواز خلق ) بھارت معاشی میدان میں پاکستان سے کہیں آگے نکل چکا ہے. نڈیا میں سٹارٹ اپس یعنی نیا کاروبار شروع کرنے والوں نے ایک ہفتے میں 39 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز سے زیادہ کما لیے جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے 350 فیصد زیادہ ہے۔ جب کہ پاکستان میں نئے کاروبار شروع کرنے کے لیے کوئی بھی سہولت حکومتی سطح پر فراہم نہیں کی جاتی. پاکستان میں کاروبار شروع کرنا انتہائی مشکل ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں