کولمبیا ( آواز خلق ) کولمبیا کے صدر نے کہا ہے کہ ’اسرائیل کو دیا گیا ہمارا کوئلہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں استعمال ہوتا رہا ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ’کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی ایکسپورٹ بند کردی ہے‘۔جب کہ مسلم ممالک اب تک غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم پر خاموش ہیں. پاکستان میں فلسطین کے عوام سے یکجہتی کے لیے احتجاج تک کی اجازت نہین ہے جب کہ پاکستان سپر لیگ کے میشز میں فلسطینی پٔرچم لہرانے والوں سے پرچم چھین لیا گیا تھا.
75