113

پاکستان پر وائٹ واش کے خطرات منڈ لانے لگے.

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق ) راولپنڈی دوسرے ٹیست میچ کے چوتھے دن کا کھیل جاری ہے. پاکستان کے نام نہاد شاہین بنگال ٹائیگرز کے سامنے بے بس نظر آئے. دوسری اننگز میں پاکستان ٹیم خاطر خواہ سکور کرنے میں ناکام رہی. بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 165رنز کا ہدف ملا ہے جواب میں بنگال ٹائیگرز 42 رنز بنا لیے ہیں پاکستان پر شکست کے ساتھ وائٹ واش کے بال گہرے ہونے لگے ہیں. یہ پہلی بار ہو گا پاکستان بنگلہ دیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر ذلت آمیز واءٹ واش کا شکار ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں