31 شیئر کریں مال مفت دل بے رحم فارم 47 سرکار کرے لوٹ مار admin نومبر 24, 2024November 24, 2024 0 تبصرے Spread the loveاسلام آباد ( آواز خلق ) تباہی حال معشیت کے حامل پاکستان میں جعلی سرکار کی لوٹ مار عروج پر ہے۔وفاقی حکومت نے اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کے گھر اور پارلیمنٹ لاجز کی مرمت اور تزئین و اۤرائش کیلئے 12 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دے دی