70

کسان کی قسمت میں سیاہی زراعت کی تباہی

Spread the love

آسلام آباد ( آواز خلق ) ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے گندم کی امدادی قیمت بھی ختم کردی۔ قومی تحفظ خوارک و ریسرچ سیکرٹری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ IMF سے کئے جانیوالے معاہدے کے تحت رواں برس گندم کی کوئی امدادی قیمت نہیں ہوگی۔ گزشتہ برس بھی جعلی حکومت نے یوکرین سے ناقص گندم مہنگے داموں امپورٹ کر کے کسانوں سے گندم نہیں خریدی تھی۔ جس سے چھوٹا کسان مالی طور تباہی ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں