اسلام۔آباد ( آواز خلق) نیپرا کے اعلیٰ حکام نے کابینہ کی اجازت کے بغیر اپنی تنخواہیں چار گنا بڑھا لیں۔ تنخوا/مراعات سمیت 8تا10لاکھ لینے والوں نے اپنی تنخواہیں بڑھا کر32.5لاکھ سے29.5لاکھ کرلیں۔اس سے قبل SC/ہائیکورٹ ججز کی مراعات/پنجابMPAs/وزرا اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہیں لاکھوں میں بڑھائی جا چکیں۔
