53

پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج آئی ایف جے متحرک

Spread the love

آسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان میں فارم 47 کی پیداوار جعلی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی صدر ڈومینکا پارڈلے پاکستان پہنچ گئیں۔ آئی ایف جے کی صدر پیکا ایکٹ کے خلاف کل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے صحافیوں کے دھرنے میں شریک ہونگی. پاکستان میں آزادی اظہار رائے کا حق صلب کرنے والے کالے قوانین کے خلاف عام اور صحافی سراپا احتجاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں