60

امریکی امداد کی بندش اسٹیٹ بینک دباؤ کا شکار

Spread the love

کراچی( آواز خلق)ڈان نیوز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 559 ملین ڈالرز کی کمی ہوگئی۔ انٹربنک کرنسی مارکیٹ سے بھاری خریداری کے باوجود اسٹیٹ بینک کو بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے عمل میں بڑھتے دباؤ کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں