آسلام آباد ( آواز خلق ) کمزور یاداشت یا ملی بھگت ۔ نواز شریف نے واضح طور پر بمبئی حملوں کا زمہ دار پاکستان کو قرار دیا تھا۔ اس قبل کارگل جنگ کے بعد پاکستان آتمی کے خلاف روگ آتمی کے پوسٹر بھی تقسیم کرواۓ تھے۔ سابق بھارتی وزیراعظم اندر کمار گجرال نے بتایا تھا کہ نواز شریف نے ان کو کشمیری مجاہدین کے متعلق معلومات فراہم کیں تھیں۔ اس کے باوجود نوازشریفہ۔یشہ اسٹیبلشمنٹ کا چہتا رہا ہے۔ اس پر شاعر نے خوب کہا۔
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے چور بزدل بھگوڑے کو ڈوب کے مر جانا چاہیے
