اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کا حکومت سے پیکیجڈ ڈیری مصنوعات پر ٹیکسز کم کرنے کا مطالبہ۔Fauji FoodsکےMD اور چیئرمینPDAکی سربراہی میں وفد کی وزیراعظم کے معاون خصوصی سے ملاقات کی ہے۔ ۔ایسوی ایشن حکام کے مطابق ٹیکس نفاذ سے پیک شدہ دودھ کی فروخت 20فیصد کم ہوئ(ڈان)شریف گروپ بھی ڈیری بزنس سے وابستہ ہے۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عوام نے اسٹیبلشمنٹ کی ڈیرہ کا بائیکاٹ کر کے اس کو سخت دھچکا پہنچا
