102

پاکستان و بھارت پر امریکی پابندیاں

Spread the love

واشنگٹن ( آواز خلق ) امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے پاکستان اور بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے بدترین سلوک پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے خلاف مختلف پابندیوں کی سفارش کی ہے۔ کمیشن نے پاکستان میں حکومتی اداروں اور سرکاری عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے، جبکہ بھارت کی جاسوس ایجنسی ‘را’ پر سکھ علیحدگی پسندوں کے خلاف مبینہ سازشوں میں ملوث ہونے کی بنا پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں