50

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے

Spread the love

اسلام آباد ( نیوز رپورٹ )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں

شہر اقتدار کے بلدیاتی انتخابات روکنے سے متعلق حکم امتناع جاری کیا۔عدالت نے حکم دیا کہ ایکٹ کی بجائے آرڈیننس کے تحت شروع بلدیاتی انتخابات کی کارروائی روک دیں۔عدالت نے سوال کیا کہ وفاقی حکومت بتائے لوکل گورنمنٹ ایکٹ ختم کرکے آرڈیننس کیوں بنایا ؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں