نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر” ماموں” بنادیا۔وہ ایسے کہ بھارتی وزیراعظم
دلی کے ایک مندر کے دورے پر مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے گئے تاہم وہ پہلے سے ہی لکھے ہوئے تھے۔نریندر مودی لکھے ہوئے تاثرات کے اوپر صرف ہوا میں قلم چلاتے رہے لیکن انہوں نے ایکٹنگ ایسی کی جیسے پورا مضمون لکھ دیا ہو۔