54

ہمارے 3 ایم این ایز کو عدم اعتماد کیلئے پیسوں کی پیشکش کی گئی : فواد چودھری

Spread the love

اسلام آباد ( بفدلو نیوز )واقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آصف زرداری اور شہباز شریف کو کرپشن کی تصویر قرار دیتے ہوئے 24

گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کا چیلنج دیدیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت کے 3 ایم این ایز کو عدم اعتماد کے لیے پیسوں کی پیش کش کی گئی۔ آصف زرداری اور شہباز شریف عدم اعتماد کے لیے بولیاں لگا رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الزام عائد کیا کہ دو بڑے سوداگر ملاقاتوں میں ارکان کی خریداری کے لیے اپنا اپنا حصہ طے کررہےہیں۔حکومت کی ہارس ٹریڈنگ پر گہری نظر ہے، ایسا ہونے نہیں دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں