50

مسلم لیگ (ن) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

Spread the love

اسلام آباد ( بدلو نیوز ) مسلم لیگ (ن) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا. مسلم لیگ ( ن ) نے استدعا کی کہ پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے تبدیلی آئین سے متصادم ہے، عدالت سے گزارش ہے کہ پیکا آرڈیننس پر عملدرآمد روکا جائے۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیکا کے خلاف درخواست دائر کی۔ انہوں نے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔ جس میں صدر کے سیکریٹری اور سیکریٹری وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں