83

پی ایس ایل 7 ایلیمنیٹر میچ : لاہور قلندرنے کر دیا اسلام آباد یونائٹیڈ کو چھو منتر

Spread the love

لاہور:(بدلو نیوز )پی ایس ایل 7 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے شکست دے کر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمینٹر میں یونائیٹڈ کی ٹیم قلندرز کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے تعاقب میں 19.4 اوورز میں 162 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ڈیوڈ ویزے نے آخری اوورز میں 7 رنز نہیں بننے دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں