105

قلندرز نے ملتان سلطان سے تاج چھین لیا’ فائنل میں فاتح

Spread the love

لاہور (بدلو نیوز ) پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو شکست دے کر پہلی بار فتح کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوۓ 180 رنز بناۓ۔

ملتان سلطان کو مقررہ 20 اوورز میں 181 رنزبنانے تھے۔ لیکن ملتان کی ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور صرف 138 رنز بنا سکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں