60

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

Spread the love

اسلام آباد(بدلو نیوز ) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراطلاعات وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں روس اوریوکرین تنازع پربات کریں گے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب میں معیشت اورعالمی چیلنجز پرقوم کواعتماد میں لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں