اسلام آباد (ویب نیوز ) تین مارچ کو ازبکستان کے صدر H.E Shavkat Miromonovich Mirziyoyev دو روزہ دورے پر پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ تین مارچ کی شام وزیراعظم پاکستان معزز مہمان کےاعزاز میں عشائیہ پر انکی میزبانی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری پاکستانی قوم معزز مہمان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتی ہے۔
ازبکستان کے صدر وزیر اعظم سے مالقات کریں گے، دورے کے دوران پاکستان ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر بات چیت ہوگی.
45