107

تحریک عدم اعتماد:تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس طلب

Spread the love

اسلام آباد ( بدلو نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا . ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔۔

ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف مجوزہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی جائے گی اس کے علاوہ موجودہ سیاسی صورتِ حال اور بلدیاتی انتخابات پر بھی مشاورت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں