56

عوام پر مہنگی بجلی گیس اور پیٹرول بم گرانے کی تیاری

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) سابق صدر آصد زرداری لاہور میں ایک بار پھر اراکین پنجاب اسمبلی کی خرید و فروخت کے لیے موجود ہیں. سابق وزیر اعظم عمران کان کیجانب سے پنجاب اور کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد پی ڈی ایم کی پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے تمام حربے آزمائے جا رہے ہیں. گورنر کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کے لیے بلائے گئے اجلاس کے حکم نامے کو اسپیکر نے رولنگ سے غیر آئینی قرارا دے دیا ہے جس کے بعد آصف زرداری میدان میں آ گئے ہیں اور اسمبلی اراکین کی خرید و فروخت کے لیے انہوں نے لاہور میں کیمپ لگا لیا ہے اب اس ضمن میں ہونے والے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے عوام پر مہنگی بجلی گیس اور پیٹرول بم سے عوام پر حملے کا فیصلہ کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں