57

پنچاب میں 25 مئی جیسے ایکشن کی تیاری؟

Spread the love

لاہور ( آوازخلق نیوز ) خبر یہ ہے کہ پچیس مئی کا پولیس ایکشن کرنے والے بلال کمیانہ سمیت تمام پولیس آفیسرز نئے آئی جی کے ساتھ پنجاب پوسٹ کئیے جا رہے ہیں ،کسی نے بہت ہی غلط مشورہ دیا ہے ، یہ اسلام آباد نہیں جہاں لوگ باہر سے آئے تھے ، یہاں سب اپنے علاقے میں ہوں گے اور یہاں ایکشن کرنے کا نتیجہ خوفناک ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں